پاکٹ ایڈیشن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کتاب کا چھوٹا ایڈیشن، جیبی نسخہ۔ "مرغوب ایجنسی لاہور نے ان رباعیات کا پاکٹ ایڈیشن شائع کیا ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، اورینٹل کالج میگزین، نومبر، ٧٨ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو"اورینٹل کالج میگزین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی کتاب کا چھوٹا ایڈیشن، جیبی نسخہ۔ "مرغوب ایجنسی لاہور نے ان رباعیات کا پاکٹ ایڈیشن شائع کیا ہے۔"      ( ١٩٢٦ء، اورینٹل کالج میگزین، نومبر، ٧٨ )

جنس: مذکر